اورنج لائن ٹرین چلے گی یا نہیں؟، عبدالعلیم خان نے بتا دیا

اورنج لائن ٹرین چلے گی یا نہیں، پنجاب حکومت تذبذب کا شکار ہے، وزیر بلدیات عبدالعلیم خان کہتے ہیں کہ ٹرین چلائیں تو نقصان، بند کریں تو بھی نقصان ہوگا۔


لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیاتی پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین سے ہر حال میں نقصان ہوگا، یہ سفید ہاتھی ہے، 300 ارب روپے لاگت آچکی، چلانے پر ماہانہ 10 ارب اور سالانہ 120 ارب روپے خرچ ہوں گے، بند کردیں تو 300 ارب روپے کھنڈر بن جائیں گے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ شہباز شریف نے 100 ارب اپنے یا بچوں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎