اے بی ڈویلئیرزنے پاکستان سپر لیگ شروع ہونے سے قبل ہی دھوم مچا دی

اے بی ڈی ویلیئرز رواں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سنچری بنانے والے تیسرے بلے باز بن گئے


رنگپور رائیڈرز کے جنوبی افریقن بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز رواں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سنچری بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے.

 انہوں نے پیر کو ڈھاکہ ڈائنامائٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار سنچری بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا.

 اس سے قبل ایون لیوس اور لوری ایونز بھی رواں لیگ میں سنچریاں بنا چکے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎