احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے حق میں فیصلہ سنا دیا

نیب عدالت نے خواجہ برادارن کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔


 عدالت نے خواجہ برادارن کا جسمانی ریمانڈ بڑھانے کی استدعا مسترد کر دی ہے ، اور انھیں واپس جیل بھجوا دیا ہے ، یہ عدالت میں خواجہ برادران کی بڑی کامیابی ہے ، جس کے بعد لیگی خوش ہیں، نیب عدالت نے خواجہ برادارن کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

آج احتساب عدالت میں خواجہ برادران کو پیش کیا گیا تھا، اور نیب کی جانب سے ان کا جسمانی ریمانڈ بڑھانے کی استدعا کی گئی تھی جسے اب مسترد کردیا گیا ہے۔

 عدالت نے خواجہ برادارن کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے، درخواست میں کہا گیا تھا کہ خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ کو بڑھایا جائے کیونکہ ان سے تفتیش کی جانی چاہیے

جسے آج عدالت نے مسترد کر دیا ہے 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎