معروف اداکارہ زرین خان کا آج کل کس پاکستانی کرکٹرکےساتھ چکرچل رہا ہے؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹ نے ہل چل مچا دی

بھارتی ویب سائٹ میں کچھ روز قبل یہ خبر لگی تھی کہ اداکارہ زرین خان پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا لک، ہیئراسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے اور یہی وجہ ہے کہ زرین خان پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی پر اپنا دل ہار بیٹھی ہیں.


پچھلے کئی روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کا پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ افیئر چل رہا ہے ، اس خبر نے دونوں ممالک میں ہلچل مچا دی تھی ، تاہم اب اداکارہ نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی تردید کردی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ ایسی خبریں بس من گھڑت ہیں.

 ایک ،دوسری جانب زرین خان نے ٹوئٹر پر بھارتی میڈیا کی اس خبر کو جھوٹی اور بکواس قرار دیتے ہوئے اپنے اور فخر زمان کے درمیان تعلقات کی تردید کر دی ہے.

 پچھلے کئی روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کا پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ افیئر چل رہا ہے ، اس خبر نے دونوں ممالک میں ہلچل مچا دی تھی.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎