علی ترین نے ملتان سلطان خریدنے کےبعد اب تک کااہم کام کردیا

پی ایس ایل فرنچائز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی ویڈیو پوسٹ کر کے اپنی ٹیم کے نئے لوگو کا اعلان کیا۔


پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے نئے مالکان نے اپنی ٹیم کے نئے لوگو اور سلوگن کو متعارف کرا دیا ہے۔

ملتان سلطانز کا نیا لوگو گزشتہ لوگو سے کافی مشابہت رکھتا ہے البتہ اس مرتبہ لوگو میں ہرے کے ساتھ پیلے کی نیلے رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎