امریکا: طیارہ مکان میں گر کر تباہ ، دو پائلٹ ہلاک

 

 


امریکا میں چھوٹا طیارہ ایک مکان کے صحن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث طیارے کے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔

امریکی حکام کے مطابق حادثہ ریاست اوہائیو کے رہائشی علاقے میں پیش آیا جب نجی ائیر فیلڈ سے اڑنے کے کچھ دیر بعد ہی طیارہ علاقے کے ایک گھر کے یارڈ میں جا گرا۔

ابتدائی رپور ٹس کے مطابق طیارے کے انجن میں خرابی ہوئی اور درخت سے ٹکرانے کے بعد اس کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎