شریف خاندان کے ان دو افراد کو بھی گرفتارکرلیں احتساب عدالت کے جج نے بڑا حکم دے دیا

العزیزیہ ،فلیگ شپ ریفرنسز،حسن اور حسین نواز کو مفرور قرار دے کر دائمی وارنٹ جاری کر دیۓ گئے ہیں.


 جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کوالعزیزیہ ریفرنس میں7 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا.

عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف منی ٹریل کی فراہمی میں ناکام رہے ،عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کوالعزیزیہ ریفرنس میں7 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا۔

عدالت نے نوازشریف کو 3 ارب 47 کروڑروپے جرمانہ کیا،عدالت نے سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اورحسین نوازکو مفرورقراردیدیا اور دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎