اسے کہتے ہیں تبدیلی۔۔شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمرنے بھی ایسا کام کردیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبورہوجائیں گے

وزیر خزانہ اسد عمر نے سعودی فرمانروا سے ملنے والے تحائف سرکاری توشہ خانہ جمع کرا دئیے۔


عمران خان سچ میں تبدیلی لے آئے۔ نجی نیوز میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ نے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے تحفے جمع کرائے۔ اسد عمر کو سعودی حکومت نے گھڑی، تسبیح اور دیگر تحائف پیش کئے تھے۔

یادرہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس سے قبل تحائف جمع کراچکے ہیں۔ 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎