بسنت ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے حتمی اعلان کردیا

صوبائی وزیر فیاض الحسن نے کچھ عرصہ قبل بسنت منانے کا اعلان کیا تھا جس پر ہر طرف ہنگامہ پرپا تھا جبکہ عدالتوں میں بسنت کیخلاف درخواستیں بھی دائر کی گئیں


تاہم اب اس معاملے پر حکومت کی جانب سے بھی حتمی اعلان کر دیا گیا ہے ۔

وفاقی وزیر قانون راجہ بشار ت نے اعلان کیا ہے کہ بسنت منانے کا فیصلہ روک دیا گیا ہے اب جب عدلت کہے گی تب ہی بسنت ہو گی ۔

وفاقی وزیر برائے قانون راجہ بشارت نے شکوہ کرتے ہوئے بسنت کے اعلان سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ بسنت منانے کا فیصلہ روک دیا گیا ہے اور عدالت کہے گی تب ہی بسنت ہوگی. 

ان کا کہناتھا کہ بسنت سے ہونے والے نقصان کی ذمہ داری کون لے گا ۔ 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎