پاکستان ٹیم کی مشکلات کم نہ ہو سکی، تیسرے ٹیسٹ سے قبل اہم ترین فاسٹ بولرانجری کا شکار

جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم ہونے میں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ آخری ٹیسٹ میچ سے قبل اہم ترین فاسٹ باولرانجری کا شکار ہو گیا ہے جس کے باعث میچ میں اس کی شرکت بھی مشکوک ہے۔


پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں جیت کر وائٹ واش کی ہزیمت سے بچا جا سکتا ہے مگر میچ شروع ہونے سے صرف ایک روز قبل فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کے انجر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎