تبدیلی سرکار کا میٹرو بس کے متعلق بڑا فیصلہ

 پنجاب میں میٹرو بھی چلے گی اور سبسڈی بھی دی جائے گی۔.


تبدیلی سرکار میٹرو ٹرین منصوبوں پر تنقید کرتی رہی مگر اب تبدیلی آگئی.

لاہور میں میٹرو بس سبسڈی پر غور کیلئے اجلاس ہوا جس سے خطاب میں پنجاب کے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا کہ مختلف شہروں میں میٹرو بس چلے گی اور سبسڈی بھی دیں گے۔

اس سے پہلے فواد چوہدری اور فیاض الحسن چوہان سمیت تبدیلی سرکار کے کئی وزیر منصوبے پر تنقید کر چکے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎