کیا برٹش ایئر ویز نے اپنے فلائٹ آپریشن کی منظوری نواز دور حکومت میں ہی دے دی تھی؟

کل برٹش ایئر ویز نے ایک دہائی کے بعد پاکستان میں اپنے فلائٹ آپریشن کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے پاکستان کی موجودہ حکومت اس کو اپنی کارکردگی کا ثمر کرار دے رہے ہیں اور اس کا زیادہ تر کریڈٹ زلفی بخاری کو دیا جا رہا ہے


جب ٹویٹر پر کل سے ہی ایک تصویر گردش کرتی نظر آ رہی ہے جو بیرونی ملک کے خبر رساں ادارے کی سائٹ پر موجود ہے جس پر واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ برٹش ایئر ویز اس آپریشن کی منظوری ن لیگ کی پچھلی حکومت میں دے چکی تھی اور ایک ٹی وی شو میں احسن اقبال بھی اس بات اظہار کر چکے ہیں کہ ہماری حکومت نے برٹش ایئر ویز کو پاکستان لانے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے

جب کہ موجودہ حکومت کی جانب سے اس کی کوئی تصدیق یا تردید ابھی تک نہیں کی گیی ہے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎