برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار

 

 


برطانوی شہزادہ فلپ کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ تاہم وہ اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ کے شوہر 97سالہ شہزادہ فلپ کی گاڑی کو مشرقی انگلینڈ میں حادثہ پیش آیا جس کے باعث انکی گاڑی اُلٹ گئی تاہم وہ اس خطرناک حادثے میں بالکل محفوظ رہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎