چیف جسٹس ثاقب نثارنے بھی وہ کام کر لیا جس کی ہر مسلمان کوخواہش ہوتی ہے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار دورہ ترکی کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اور ریاض الاجنہ میں نوافل بھی ادا کئے.


چیف جسٹس ثاقب نثار انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی گئے ہوۓ تھے.چیف جسٹس ثاقب نثار 17دسمبرکو ترکی کے دورے پر گئے تھے

جہاں انہوں نے ترک صدر طیب اردگان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کیں.

چیف جسٹس اپنا دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب روانہ ہوۓ جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی. 

چیف جسٹس پاکستان 22 دسمبر کو وطن واپس آئیں گے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎