چیف جسٹس نے حکومت اور اپوزیشن پر بڑی پابندی لگا دی

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاونٹس کیس کی سماعت کی.


عدالت کے طلب کرنے پروزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی پیش ہوئے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ،فاروق ایچ نائیک اور دیگر پیش ہوئے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاﺅنٹس پر حکومت اور اپوزیشن ارکان کو تبصرے سے روک دیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے جعلی بینک اکاﺅنٹس پر حکومت اور اپوزیشن ارکان کو تبصرے سے روک دیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کا کمنٹ پکڑا گیا تو سخت کارروائی ہو گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎