چوہدری نثار وزیراعظم عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئے، بڑی بات کہہ دی

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نے نثار نے اپوزیشن کوزور دیاہے کہ وہ حکومت کو کارکردگی دکھانے کیلئے کچھ وقت دیں.


ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد احتساب کے ذریعے سیاسی جماعتیں ختم نہیں کی جاسکتیں. موجودہ صورتحال ملکی ترقی ،خوشحالی اور مستقبل کے لیے زہر قاتل ہے.

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بھارت سے یکطرفہ تعلقات پاکستان کی عزت نفس کے خلاف ہیں.

ان کاکہنا تھا کہ پاکستان سے دوستی مودی کے ضمیر میں شامل ہی نہیں.

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل درست اور مثبت قدم تھا،سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو حکومت کو کارکردگی دکھانے کے لیے مزید موقع دینا چاہیے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎