آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری

دنیا کے بیشتر ممالک جہاں سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، وہیں آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ رواں ہفتے نیو ساؤتھ ویلز میں پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔


آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے، شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔

سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کے لیےجانوروں کے لیےخصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎