کھوکھر برادران کی سنی گئی، زمینوں پر قبضہ کرنے کے خلاف کیس میں لیگی رہنماؤں کو عدالت نے خوشخبری دے دی

لاہورکی مقامی عدالت نےمسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھراور ان کے2بھائیوں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔


ایڈیشنل سیشن جج لاہورشہزاد رضا نےایم این اے ملک افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر اور ملک شفیع کھوکھرکی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

تھانا نواب ٹاؤن پولیس نےتینوں ملزمان کے خلاف قبضے کا مقدمہ درج کررکھاہے۔

عدالت نے ملزموں کےوکیل کے دلائل سننےکےبعدپچاس /50ہزار روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کرانےپرتینوں کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظورکرلیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎