نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دی

 ہائیکورٹ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے معاملے پر دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے


لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کی درخواست 8 فروری کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے معاملے پر دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کے وکیل کو آئندہ سماعت پر مزید دلائل دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے جبکہ نیب سے بھی آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لیے گئے ہیں 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎