قسمت حمزہ شہباز شریف پر مہربان،حمزہ شہباز کو پنجاب میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

 پنجاب حکومت نے صوبے میں پی اے سی کی سربراہی حمزہ شہباز شریف کے حوالے کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔

حمزہ شہباز شریف کو پنجاب حکومت نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔


پنجاب حکومت طے شدہ فارمولے پر عملدرآمد کرے گی اور معاہدے کے تحت حمزہ شہباز کی مخالفت نہیں کرے گی۔

 وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ کی سعودی عرب واپسی پر اہم اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں چئیرمین پی اے سی سمیت قائمہ کمیٹیوں کے سربراہوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ پی اے سی کے چیئر مین کا چناؤ الیکشن کے ذریعے ہوگا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎