پنجاب میں گاڑیوں پر لگژری ٹیکس ختم کرنیکا فیصلہ

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے بڑی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


بڑی گاڑیوں پر تین سے چار لاکھ روپے لگژری ٹیکس عائد ہے، زرائع کے مطابق فیصلہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کم ہونے کے بعد کیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎