رنویر سنگھ نے ایسا کیا کہا کہ دیپیکا روپڑیں

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے دیپیکا پڈوکون کو اپنی حقیقی زندگی کی رانی کہنے پر دیپیکا کی آنکھوں میں آنسوبھر آئے۔


گزشتہ شب اداکار رنویر سنگھ نے بھارتی نجی ٹی وی کی ایوارڈز تقریب میں فلم ’’پدماوت‘‘ کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’پدماوت‘‘ میں بے شک مجھے رانی نہیں ملی مگر اصل زندگی میں مجھے رانی مل گئی ہےجس پر دیپیکا پڈوکون کی آنکھیں خوشی سے بھر آئیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎