ڈالر انٹر بینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

کراچی: (روزنامہ دنیا) انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 86 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎