بے حسی کی انتہا، نواز شریف کی صحت کو مذاق سمجھ لیا گیا، نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح اسپتال کےبورڈ نے نواز شریف کی رپورٹ پر17جنوری کودستخط کیےتھے، انہیں میڈیکل بورڈ کی رپورٹ22 جنوری کو مہیا کی گئی۔


نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت اور زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

اُن کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے سفارش کی ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں داخل کیا جائے، تاہم میڈیکل بورڈ کی سفارش کے مطابق نواز شریف کو اسپتال میں داخل نہیں کرایا گیا۔

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح اسپتال کےبورڈ نے نواز شریف کی رپورٹ پر17جنوری کودستخط کیےتھے، انہیں میڈیکل بورڈ کی رپورٹ22 جنوری کو مہیا کی گئی۔

ڈاکٹر عدنان نےکہا کہ نواز شریف کی صحت اور زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎