بجلی کی قیمت میں اضافہ متوقع، فیصلہ 23 جنوری کو ہوگا

بجلی صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ بجلی 1 ماہ کیلئے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول ہوگئی ہے۔


نیپرا کو بھیجی جانے والی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دسمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں بجلی کی پیداواری لاگت 6روپے 49 پیسے فی یونٹ رہی۔ دسمبر میں صارفین سے 5روپے 86 پیسے فی یونٹ وصولی ہوئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎