افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کی چھٹی،پاکستان ٹیم کے لیے شاندارخبرآگئی

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے سیریز کے بقیہ 2 ٹی ٹونٹی میچز میں نیا کپتان کوئی جونئیر کھلاڑی ہوگا۔

جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف بقیہ دو ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت نہیں کریں گے۔


پاکستان جنوبی افریقا کا دوسرا میچ اتوار کو وانڈررز میں کھیلا جائے گا، میچ کے لیے موجودہ کپتان ڈوپلسی پرامید ہیں کہ ان کی عدم موجودگی میں بھی ٹیم سریز جیتے گی ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎