سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن: بھارت کے 4 وکٹوں پر 303 رنز

سڈنی: (دنیا نیوز) سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے خلاف بھار ت نے چار وکٹوں پر تین سو تین رنز بنا لئے، چتیشور پجارا نے دو ہزار انیس کی پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔


سڈنی ٹیسٹ کے پہلا روز بھارت کے خلاف آسٹریلیا کی باؤلنگ ناکام رہی۔ کوہلی الیون نے4 وکٹوں پر تین سو تین رنز بنا لئے۔ چتیشور پجارا دو ہزار انیس کی پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔ وہ ایک سو تیس رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎