سونا ایک بار پھر سستا

سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے 66 ہزار 900 روپے ہوگئی۔


آل سندھ صرافہ بازار ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 400 فی تولہ کمی ہوگئی جس کے بعد قیمت 66 ہزار 900 روپے پر آگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 358 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 57 ہزار 342 روپے ہوگئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎