سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمت مزید 150 روپے کمی سے 67 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔


سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونا 150 روپے سستا ہوکر 67 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 115 روپے کی کمی ہوگئی، جس کے بعد قیمت 57 ہزار 442 روپے ہوگئی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎