حکومت کا شاندار اقدام ، ریاست مدینہ کی طرف ایک اور اہم قدم

نجی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزار ت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں تمام سرکاری محکموں کے سربراہان کو دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے.


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جسے عوام میں خاصی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

سرکاری دفاتر میں نماز کے اہتمام کیلئے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے نوٹیفکیشن کے مطابق نماز ظہر کیلئے آدھا گھنٹہ اور نماز جمعہ کیلئے سوا دو گھنٹے کا وقفہ کیا جائیگا

 اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے تمام محکموں کے سربراہان کو نماز ظہر کے لیے آدھے گھنٹے اور نماز جمعہ کے لیے سوا دو گھنٹے کے وقفہ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎