مشکلات میں گھری شریف فیملی کے گھرمیں خوشیاں ہی خوشیاں

 شریف خآندان کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں آگئی ہیں


 حمزہ شہباز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ، جس کے بعد شریف خآندان کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں آگئی ہیں

مسلم لیگ (ن ) کے مرکز ی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بیٹی کے باپ بن گئے.

حمزہ شہباز کی یہ پہلی اولاد ہے.

حمزہ شہباز کے ہاں بیٹی کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے ۔

یادرہے کہ حمزہ شہباز دو روز قبل ہی لندن روانہ ہونے تھے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎