سانحہ ساہیوال کے بعد پنجاب پولیس گرفت میں آگئی،اہلکاروں پر سخت پابندیاں عائد کردی گئیں۔۔۔شہری خوش

نئے ایس او پیز میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہریوں کو غیر ضروری تنگ نہ کیا جائے.


دوران ڈیوٹی گاڑیوں کے کاغذات چیک نہ کیے جائیں جبکہ مشکوک گاڑیوں اور پیدل جانے والے شخص کی چیکنگ کی جائے

سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا ایس او پی جاری ہوگیا ہے جس کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی. پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لئے نیا ایس او پی ،ایس پی موبائلز لاہور نے جاری کیا ہے. ایس او پی کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی بلکہ وائرلیس پیغام چلا کر اسے روکا جائے گا، دوران تلاشی کسی قسم کی مزاحمت نہ کی جائے اور ناکوں پر صرف مشکوک گاڑی کو روکا جائے.

. سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا ایس او پی جاری ہوگیا ہے جس کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی.

پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لئے نیا ایس او پی ،ایس پی موبائلز لاہور نے جاری کیا ہے. ایس او پی کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی بلکہ وائرلیس پیغام چلا کر اسے روکا جائے گا، دوران تلاشی کسی قسم کی مزاحمت نہ کی جائے اور ناکوں پر صرف مشکوک گاڑی کو روکا جائے. نئے ایس او پیز میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہریوں کو غیر ضروری تنگ نہ کیا جائے، دوران ڈیوٹی گاڑیوں کے کاغذات چیک نہ کیے جائیں جبکہ مشکوک گاڑیوں اور پیدل جانے والے شخص کی چیکنگ کی جائے. 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎