یو اے ای سے کب اور کتنے ڈالر ملیں گے؟ عمران خان کو زبردست کامیابی مل گئی

یو اے ای سے 3 ارب ڈالرکی منتقلی مارچ 2019 تک مکمل ہوگی۔


یو اے ای کے پاکستان کیلئے مالیاتی پیکج کا پیپر ورک مکمل کر لیا گیا، تین میں سے ایک ارب ڈالر اگلے ہفتے پاکستان کو منتقل ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دوست ممالک یو اے ای کی طرف سے پاکستان کیلئے مالیاتی پیکیج کا پیپر ورک مکمل کر لیا گیا.

یو اے ای سے 3 میں سے ایک ارب ڈالر اگلے ہفتے منتقل ہوجائیں گے، 3 ارب ڈالر 3 قسطوں میں پاکستان کو دیئے جائیں گے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎