وزیراعظم کا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو زوردارجھٹکا،دونوں پارٹیوں کےسینئرترین سیاستدانوں کیخلاف کاروائی کا حکم دے دیا

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ  وزیراعظم نے رضاربانی اور مشاہداللہ خان کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی ہے


رضاربانی اور مشاہداللہ نے منسٹر انکلیو میں گھروں پر قبضہ کررکھا ہے، وزیراعظم نے گھرواپس لینے کیلئے الاٹمنٹ قانون کے مطابق کاروائی کی ہدایت کردی ہے۔

ن لیگ کے پہلے چھ مہینوں میں 6.5 فیصد تھی۔فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گیس کی اوربلنگ کا نوٹس لیا اور ایکسٹرنل آڈٹ کا حکم دیا ہے۔ سوئی گیس 23 فیصد لوگ استعمال کرتے ہیں، باقی سارے لوگ ایل پی جی یا لکڑی یا دوسرے ذرائع استعمال کرتے ہیں۔ ہم یہ گیس باہر سے بڑی مہنگی گیس لے رہے ہیں، اور پھر یہ گیس سبسڈی دے کرلوگوں سستی گیس دے رہے ہیں، یہ شاہد خاقان عباسی کی مہربانی ہے۔

 وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اجلاس میں صارفین کیلئے ایک ایپ بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین چیزوں کی قیمتیں دیکھ سکیں گے۔ ہماری حکومت میں سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

ن لیگ کے پہلے چھ مہینوں میں 6.5 فیصد تھی۔فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گیس کی اوربلنگ کا نوٹس لیا اور ایکسٹرنل آڈٹ کا حکم دیا ہے۔ سوئی گیس 23 فیصد لوگ استعمال کرتے ہیں، باقی سارے لوگ ایل پی جی یا لکڑی یا دوسرے ذرائع استعمال کرتے ہیں۔ ہم یہ گیس باہر سے بڑی مہنگی گیس لے رہے ہیں، اور پھر یہ گیس سبسڈی دے کرلوگوں سستی گیس دے رہے ہیں، یہ شاہد خاقان عباسی کی مہربانی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎