بنگلورو میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت کے شہر بنگلورو میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی لڑاکا طیارہ میراج 2000 گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوا ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تربیتی لڑاکا طیارہ میراج 2000 بنگلورو شہر کے ایچ اے ایل ایئر پورٹ پر گر کر تباہ ہوا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎