سعودی عرب میں شدید بارشیں و سیلاب

 

 


جدہ، تبوک مدینہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا،سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی تاخیر کا شکار رہیں ۔

دوسری جانب لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہانتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎