کپل شرما نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ جائے

ہمارے ہاں عمر شریف کی کامیڈی کی نقل کر کے پورے پورے شوز ترتیب دئیے جاتے ہیں۔ کپل شرما


 بھارت کے مقبول مزاحیہ ٹی وی پروگرام دی کپل شرما شو کے سکرپٹ رائٹر خالد اعظمی نے انکشاف کیا ہے کہ کپل شرما نے پاکستان آنے کے لئے تین مرتبہ کوشش کی تاہم ویزا پالیسی میں پیچیدگیوں کے باعث وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔

کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزاح میں ہم پاکستان سے بہت پیچھے ہیں، میں اس بات کو دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ ہمارے ہاں عمر شریف کی کامیڈی کی نقل کر کے پورے پورے شوز ترتیب دئیے جاتے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎