اصغرخان کیس، نواز شریف کیخلاف انکی اپنی جماعت کے رہنما نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خرم دستگیر نے کہاکہ اصغر خان کیس کی مزید انکوائری ہونی چاہئے جس جس نے جو بھی کیاہے ، چاہئے وہ فوجی افسران تھے یا ہمارے قائدین تھے ، ان کواس کا سامنا کرنا پڑے گا ۔


ان کا کہنا تھا کہ اصغر خان کیس کی مزید انکوائری ہونی چاہئے جس جس نے جو بھی کیاہے ، چاہئے وہ فوجی افسران تھے یا ہمارے قائدین تھے ، ان کواس کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

 خرم دستگیر نے کہاہے کہ صرف میرے حلقے میں لوگوں کے بل چار گنا زیادہ آئے ہیں، پور ے ملک میں لوگوں کے گیس کے بل زیادہ آرہے ہیں اور لوگ بلبلا رہے ہیں، 57پیسے فی یونٹ اضافہ عوام حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ادا کررہے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎