ملائیشیا، شاندارآتش بازی سے فضائیں جگمگا اُٹھیں

ملائیشیامیں سالِ نو کی خوشی میں شاندارآتش بازی سے فضائیں جگمگا اُٹھیں۔


رات 12 بجتے ہی سال نو کا جشن منایا گیا اور شاندار آتش بازی کے مظاہروں سے آسمان پر ہر طرف رنگ ہی رنگ بکھر گئے۔

آتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے ۔

رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ شہر کے مرکز میں پہنچے اورنئے سال کو پورے جوش و خروش سے منایا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎