ملائیشیا،نئے بادشاہ کے اعزاز میں تقریب

سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کوباضابطہ طور پر ملائیشیا کا نیا بادشاہ بنادیا گیا۔


نئے بادشاہ کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں خصوصی تقریب ہوئی ،جس میں فوجی دستوں نے سلامی دی گئی۔

خصوصی تقریب میں سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے اپنے عہدے کا حلف لیا۔

سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ اگلے مانچ سال تک ملک کی بادشاہت کا عہدہ سنبھالیں گے۔

یاد رہے کہ سابق بادشاہ سلطان محمد پنجم رواں ماہ اچانک تخت سے دست بردار ہوئے تھے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎