مریم نواز نے طویل خاموشی توڑتے ہوۓ والد سے اہم وعدہ کرلیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نوا زشریف سے گفتگو میں کہا کہمریم نواز نے نواز شریف سے کہا کہ آپ کو عوام سے جدا کرنے والے بے بنیاد مفروضوں پر کام کر رہے ہیں،میں آپ کی کارکن بن کر انصاف کے لیے کام کرتی رہوں گی.


سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اسلام آباد روانگی سے قبل اپنی صاحبزادی مریم نواز سے بات چیت کی۔

اس موقع پر مریم نواز کا اپنے والد سے کہنا تھا کہ آپکو عوام سے جدا رکھنے والے فیصلے بےبنیاد مفرضوں کی پیداوار ہوتے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎