حمزہ شہباز کے بیان پر وزیر اطلاعات فواد چودھری بھڑک اٹھے،کھری کھری سنا دی

حمزہ شہباز کے بیان پر وزیر اطلاعات فواد چودھری کا بھر پورجوابی وار۔


سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا حمزہ شہباز کا معاشی حالات خراب ہونے کا بیان چوری اورسینہ زوری کے مترادف ہے، ایسی مثالیں کم ہی ملتی ہیں۔

فوادچودھری نے کہا کہ شریف خاندان نےجھوٹ بولنےمیں پی ایچ ڈی کررکھی ہے، اتنی سنجیدگی سے جھوٹ بولنا کافی مشکل کام ہے۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ ن لیگ کی کرپٹ حکومت دیوالیہ معیشت چھوڑ کر گئی، ن لیگ والے اپنی ناکامی کا سارا ملبہ پی ٹی آئی پرڈال رہا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎