مولانا طارق جمیل کے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی، دل کا دورہ پڑنے پرہسپتال منتقل

 معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل عارضہ قلب میں مبتلا، خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے پر جوہر ٹاون کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


ہسپتال ذرائع کے مطابق، مولانا طارق جمیل کو ہارٹ اٹیک ہوا. میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل کی انجیو گرافی کی جائے گی.

معروف مذہبی سکالر کی انجوگرافی کی جائے گی، مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لئے دعائیں کی جا رہی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں:



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎