نیب نے کپتان کے اہم کھلاڑی کو ریڈار پردھرلیا

صوبہ جنوبی پنجاب محاز کے سربراہ طاہر بشیر چیمہ نیب کے ریڈارپر آگئے، نیب نے طاہر بشیر چیمہ اور ان کے بچوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، سابق ایم این اے طاہر بشیر چیمہ پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔


سابق ایم این اے اور اور صوبہ جنوبی پنجاب محاز کے سربراہ طاہر بشیر چیمہ کے خلاف نیب ملتان نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، نیب نے طاہر بشیر چیمہ اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎