’نیب میں تبدیلی آ رہی ہے‘

پیپلزپارٹی کےمرکزی سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نیب کو غیر جانبدار اور پُروقار طریقے پر بحال کرنے کی ضرورت ہے، اب تو حکومت بھی کہہ رہی ہے کہ نیب میں تبدیلی آ رہی ہے۔


تقریب میں صحافیوں کی جانب سےایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے خلاف حکومت کا تحریک چلانا آئینی حق ہے لیکن یہ تو کہہ رہے ہیں کہ حکومت گرانے جا رہے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎