نیب نے نواز شریف کے خلاف نئی اپیل دائر کرنے کی تیاری کر لی

احتساب عدالت کی جانب سے نوازشریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے نیب نے اپیل تیار کر لی ہے جبکہ نیب کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں بھی سزا بڑھانے کی اپیل دائر کی جائے گی ۔نیب کی جانب سے اپیل میں موقع اختیار کیا جائے گا کہ نوازشریف کو 7 سال قیدکی سزا کم ہے،بڑھائی جائے، جرم ثابت ہوچکا،دفعہ 9 اے 5 میں سزا 14 سال ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎