گرفتاریوں سے کیسے بچنا ہے نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھنے کے لیے تیار ہوگئے

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی مشکل وقت سے گزر رہی ہیں.دونوں جماعتوں کے قائدینکو اپنے خلاف کرپشن سے متعلق کیسز کا سامنا ہے. جس میں ان دونوں پارٹی رہنماؤں کا بچنا مشکل دکھائی دیتا ہے.


میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات کا امکان بھی ہے. 

آج صحافی نے خورشید شاہ سے سوال کیا کہ کیا نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات کا امکان ہے؟

.جس کا جواب دیتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری جب اسلام آباد آئیں گے تو نوازشریف سے ملاقات ہوگی.جبکہ دوسری طرف سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کا آپس میں ملنا دکھائی دیتا ہے کیوں کہ دونوں رہنماؤں کا فیصلہ ایک ہی روز یعنی 24 دسمبر کو سنایا جائے جس کے لیے ملاقات کے لیے ٹائم کم ہے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎