جیل میں قید نواز شریف نے ملاقات کے دوران مریم نواز سے ایسی فرمائش کر دی کہ آپکی بھی آنکھیں بھر آئیں گی

 وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل لاہور میں بیٹی مریم نواز کیساتھ ملاقات کے وقت انتہائی جذباتی مناظر سامنے آگیا.


مریم نواز کے مطابق جب وہ اپنے والد سے جیل میں ملنے گئیں اور ان سے پوچھا کہ آپ کو گھر سے کوئی چیز چاہیے تو بتائیں میں لا دوں

جس پر حیرت انگیز طور پر انہوں نے کہا کہ کلثوم کی تصویر لادو.

اس دوران انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب انہوں نے گھر سے کلثوم نواز کی تصویر لانے کی فرمائش کی.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرمریم نواز کا کہنا تھا کہ آج والد میاں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہوئی ان کا حوصلہ بلند ہے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎