میاں صاحب خود چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ میاں صاحب کو صحت دے ۔ نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں واپس جیل بھیجا جائے۔
گزشتہ روز مریم نواز اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تیمار داری کے لئے سروسز ہسپتال پہنچیں تو صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میاں صاحب خود چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے