6 ایل این جی کارگو سپلائی کیلئے ٹینڈر طلب

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 6 ایل این جی کارگو سپلائی کے لیے ٹینڈر طلب کر لئے۔


پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کے مطابق ایل این جی کی فراہمی مئی سے جون تک کے لیے ہے، دلچسپی رکھنے والے ادارے 11 مارچ تک اپنی پیشکش ارسال کریں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎